کانز فیسٹیول، گلیمر کی قوس و قزاح
سب سے بڑا ایوارڈ ’پام ڈی اور‘ ہے 24 قیراط سونے سے بنا یہ ایوارڈ بہترین فلم کو دیا جاتا ہے۔
سرسٹھویں کانز فلمی میلے میں دنیا بھر سے تمام ستاروں نے شرکت کر کے ایونٹ میں جان ڈال دی ہے۔ ہالی وڈ کے معروف اداکار سلویسٹر سٹیلون، اداکار نکول کڈمین کے علاوہ بولی وڈ اداکار سونم کپور، ملیکہ شیراوت اور فریدہ پنٹو بھی فلمی میلے کا حصہ بنی ہیں۔