افغانستان کے برتن
ایلومینیم کو ڈھالنے کا کام آسان نہیں ہوتا اور مزدور طبقے کو دہکتی بھٹیوں کے آگے شدید تپش میں کام کرنا پڑتا ہے۔
افغانستان کے صوبے ہرات کے ایک کارخانے میں ایلومینیم کے برتن تیار کیے جا رہے ہیں، اس دوران مزدوروں کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے مختصر جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔