ملٹی میڈیا

کشتی رانی کا مقابلہ

روایت کے مطابق ریس میں حصہ لینے والے افراد کشتی سے دریا میں چاول سے بنے سینڈوچ پھینکتے ہیں۔

چین کے مختلف شہروں میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز ہوگیا سات روزہ فیسٹول میں مختلف روایتی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔