فرنچ فوٹو گرافر کا متاثر کن کام
یہ سینٹر ڈیس مونومینٹس کے زیر تحت جاری نمائش میں ان سائیڈ آؤٹ نامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔
فرنچ فوٹو گرافر جے آر پیرس کے پینتھون گراؤنڈ میں اپنی تصویر کی نمائش کر رہے ہیں۔ یہ سینٹر ڈیس مونومینٹس نیٹونوکس کے زیر تحت جاری نمائش میں ان سائیڈ آؤٹ نامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔