کھیل

فٹبال ورلڈ کپ کے دس دلچسپ حقائق

ماضی میں اس ایونٹ سے جڑے تاریخی اور دلچسپ حقائق پر مشتمل سلائیڈ شو۔

برازیل میں بارہ جون سے عالمی فٹبال مقابلوں کا میلہ سجنے والا ہے۔ ایسے میں ڈان اردو نے ماضی میں اس ایونٹ سے جڑے تاریخی اور دلچسپ حقائق کو سلائیڈ شو میں پیش کیا۔ سلائیڈ شو میں دی گئی معلومات یوٹیوب چینل 'آل ٹائمز ٹین' سے لی گئی ہے۔