پاکستان

سندھ کی شان

جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔

سندھ جسے صوفیاؤں کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے چار صوبوں میں سے ایک اہم صوبہ ہے، جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔

سندھی تہذیب کی بہت سی تاریخی نشانیاں موسمی اثرات کی نذر ہو کر ہمیشہ کے لئے نابود ہو چُکی ہیں، لیکن جو آثار ابھی موجود ہیں ان کی حفاظت ضروری ہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں بھی مستفید ہوسکیں۔