لائف اسٹائل

ہندوستانی فیشن شو کی رونقیں

فیشن شو میں بولی وڈ کی خوبرو اداکار بپاشا باسو اور ہما قریشی نے جلوے بکھیرے، عالیہ بھٹ بھی مرکز نگاہ رہیں۔

ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں انڈین کوچر ویک کا اختتام ہوگیا، فیشن شو میں بولی وڈ کی خوبرو اداکار بپاشا باسو اور ہما قریشی نے جلوے بکھیرے۔