عید کی خوشیوں میں بولی وڈ شامل
امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سوناکشی سنہا سمیت فلمی ستاروں نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد دی۔
عید کی خوشیوں میں بولی وڈ کے ستارے بھی شامل ہوگئے، امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، سوناکشی سنہا، کرن جوہر سمیت سب ہی فلمی ستاروں نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد دی۔