☰
انوکھے ہوٹل، جہاں گاڑی پر پہنچنا ناممکن
انوکھے ہوٹل، جہاں گاڑی پر پہنچنا ناممکن
فیصل ظفر
ہوٹل جانا تو اکثر افراد کی عادت یا شوق ہوتا ہے مگر کیا آپ کسی ایسی جگہ جانا پسند کریں جہاں تک رسائی کسی سڑک کی بجائے کشتی، کیبل کار، گھوڑوں یا پیدل وغیرہ سے ہی ممکن ہوسکے؟ اگر ہاں تو آپ جیسے مہم جوئی کے شوقین افراد کے لیے ہی تو یہ دنیا کے دس انوکھے ہوٹل تعمیر کئے گئے ہیں جہاں تک کسی سڑک کے ذریعے پہنچنا ممکن ہی نہیں۔
ہوٹل پیلاٹوس، لوزارنے، سوئٹزر لینڈ
رسائی : کیبل کار