برائیڈل فیشن ویک
نئی دہلی میں جدید طرز کے ساتھ روایتی ملبوسات کے خوبصورت امتزاج نے میلہ لوٹ لیا۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں رنگا رنگ برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، ماڈلز کی بل کھاتی چال نے ریمپ پر جلوے بکیھر دیئے۔
کلیکشن میں چوڑی دار، شرارے، ساڑھیاں، شیروانیاں اور سوٹ بھی شامل ہیں جبکہ فیشن ویک دس اگست تک جاری رہے گا۔