لائف اسٹائل

جارج کلونی پُرکشش اداکار قرار

امریکا میں کئے جانے والے ایک سروے میں ڈھلتی عمر کے پرکشش اداکاروں کی فہرست۔

ہالی وڈ کے 53 سالہ اداکار جارج کلونی کو ڈھلتی عمر کے اداکاروں کی فہرست میں سب سے پُر وقار اداکار قرار دے دیا گیا ہے، امریکا میں کئے جانے والے ایک سروے میں جارج کلونی کو یہ اعزاز اس لئے دیا گیا۔