بولی وڈ اسٹارز کی نئی مصروفیات
اداکار دپیکا پڈوکون اور ارجن کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'فائنڈنگ فینی' کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
بولی وڈ کے کنگ خان، امیتابھ بچن، دیپیکا پڈوکون اور ودیا بالن سمیت دیگر اداکاروں سے متعلق کچھ مختصر تصویری خبریں۔