ملٹی میڈیا

رنگوں بھری ریس

آغاز میں سینکڑوں شرکاء سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ ورک لگ رہی تھیں۔

لندن میں اتوار کے روز ایک منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز ہوا تو سینکڑوں شرکاء سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ ورک لگ رہی تھیں۔