لائف اسٹائل

میلان فیشن ویک

اٹلی میں جاری فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے تیار کردہ ملبوسات میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا گیا۔

اٹلی میں میلان فیشن ویک پوری آب و تاب سے جاری ہے، چوتھے روز اطالوی ڈیزائنر کے تیار کردہ ملبوسات سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔