فلمی اداکاروں کی مصروفیات
بولی وڈ کے کچھ اداکار مصروف ہیں اپنی آنے والی فلموں کی تشہیری مہم میں تو کچھ سائن کرچکے ہیں نئے پراجیکٹس۔
بولی وڈ کے سمر سیزن کے بعد ان دنوں نئی فلموں کی گہما گہمی کافی بڑھ گئی ہے اور سٹارز نت نئے منصوبوں اور سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف ہوگئے ہیں ان سے جڑی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں۔