لائف اسٹائل

لاہوری دلہنوں کے فیشن

ایچ ایس وائے کے سیاہ رنگ اور چمکیلی سجاوٹ سے بنے ان ڈریسز کو پہنے ماڈلز ریمپ پر اتریں تو شرکاء دنگ رہ گئے۔

لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہوگیا جس میں ملک بھر سے نامور ڈیزائنرز اپنی تخلیقات پیش کر رہے ہیں۔ فیشن ویک کے پہلے روز مغربی انداز کے ملبوسات ریمپ پر چھائے رہے، ایچ ایس واے، ثانیہ مسکتیا، سائرہ اور کارمہ کے تیار کیے گئے عروسی ڈیزائن پہنے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔