سیلاب سے کشمیری بچے تعلیم سے محروم
پانچ ہفتے قبل آنے والے سیلاب سے نہ صرف کافی جانی نقصان ہوا بلکہ متعدد اسکولوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
حالیہ سیلاب کے نتیجے میں ہزاروں کشمیری بچوں کو تعلیم سے بھی محروم ہونا پڑا کیونکہ متعدد اسکولوں کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ہفتے قبل آنے والے سیلاب سے نہ صرف کافی جانی نقصان ہوا بلکہ بڑے پیمانے پر املاک، کاروبار اور لاکھوں شہریوں کے خواب بھی بہہ گئے۔