Dawn News Television

اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2014 03:49pm

عالمی امن کیلئے یوگا مظاہرہ

یوگا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہندوستان کو فخر ہے اور یہ مغرب میں بھی مقبول ثابت ہو رہا ہے، یوگا سے اسٹیمنا، مضبوطی، لچک اور ذہنی بہتری میں مدد ملتی ہے، پانچ ہزار کے قریب اساتذہ اور طالبعلم حیدرآباد کے دہلی پبلک اسکول میں امن و ہم آہنگی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

Read Comments