☰
حیرت انگیز فوڈز جو کریں صفائی کا بھی کام
کیچیپ مزیدار ضرور ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ تانبے کو پالش کرنے کے لیے بھی بہت موثر ثابت ہوتا ہے؟ جی ہاں سننے میں جتنا بھی عجیب اور حیرت انگیز ہو مگر ایسا ہی ہوتا ہے، اور صرف کچیپ ہی کوئی واحد کھانے کی چیز نہیں جو صفائی کے کام بھی آتی ہے، درحقیقت ہماری متعدد پسندیدہ چیزیں کھانے کے ساتھ اگر کپڑے گندے کردیتی ہیں تو فکر مت کریں وہ صفائی کا کام بھی کرسکتی ہیں۔
ایسے ہی چند انوکھے فوڈز کے بارے میں جانے جو چیزوں کی صفائی کی دوہری ذمہ داری بھی پوری کرتے ہیں اور ان کو ہمیشہ یاد بھی رکھیں اگر آپ اپنے پیسے بے فضول خرچ ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔