پاکستان

چمن: مبینہ دہشت گرد گرفتار، دو خود کش جیکیٹیں بر آمد

ایف سی ذرائع کے مطابق، فورس نے ملزم کے قبضے سے 32 لینڈ مائنز، 7 ریموٹ کنٹرول اور دیگر ہتھیار بھی بر آمد کیے۔