Dawn News Television

شائع 20 نومبر 2014 10:52am

لاڑکانہ کا منظر، جہاں پی پی جیالوں کو جیتنا مشکل

اس وقت جب پاکستان تحریک انصاف لاڑکانہ میں اپنے جلسے کی تیاریوں میں مصروف ہے، پیپلز پارٹی کے جیالے بھٹو خاندان کے گڑھ اور پیپلز پارٹی کے قلعے میں عمران خان کے مقاصد پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

Read Comments