Dawn News Television

اپ ڈیٹ 29 نومبر 2014 09:40am

فیشن پاکستان ویک - پہلا دن

فیشن پاکستان ویک (خزاں/سرما)2014، 25 نومبر کو کراچی میں شروع ہو گیا۔

آرگنائزر فیشن پاکستان سالانہ دو مرتبہ یہ ویک منعقد کرتا ہے۔

شو کے پہلے دن اطہر حفیظ، اشتیاق افضل، لیوائز، عائشہ فاروق ہاشوانی، گل احمد، آمنہ عقیل اور ظہیر عباس نے اپنے کام کی نمائش کی۔

ایونٹ میں کُل 21 ڈیزائنرز اپنے کام کی نمائش کریں گے۔

Read Comments