Dawn News Television

اپ ڈیٹ 13 جنوری 2015 12:41pm

عمران خان کی شادی کی خصوصی تصاویر

عمران خان کی شادی کی خصوصی تصاویر

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ٹی وی اینکر ریحام خان 8 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں منعقد ہوئی جبکہ ولیمے کی تقریب میں غریب بچوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

دوںوں کی شادی کی تقریب میں کوئی سیاسی شخصیت موجود نہیں تھی تاہم شیروانی میں ملبوس عمران خان اور ریحام اپنے عروسی لباس میں سب کی توجہ کا مرکز بنے نظر آئے۔

نوبیاہتا جوڑے کی کچھ خاص تصاویر کے لیے ہم بلال خلان فوٹوگرافی کے بلال خان کے شکرگزار ہیں۔

Read Comments