ویڈیوز ' باہر نکالو اس کو'اسحاق ڈار صحافی پر برہم تیکھا سوال پوچھنے پر اسحاق ڈار نے غصے میں صحافی کو جھڑک دیا تاہم میڈیا نمائندوں کے بدلتے تیور دیکھ کر صلح میں عافیت جانی