لکس سٹائل ایوارڈز کی نامزدگیاں
پاکستان میں لکس سٹائل ایوارڈز کی نامزدگیاں سامنے آ گئیں۔ اس بار ایوارڈز میں معتدد ڈیزائنرز، ہدایت کار، موسیقار، ماڈلز کے نام شامل ہیں۔
لکس سٹائل ایوارڈز 2015 کی نامزدگیوں کی فہرست:
فلم
بہترین فلم
دخترنامعلوم افرادآپریشن 021
بہترین فلمی ہدایت کار
عافیہ نتھانیل اور محمد خالد علی (دختر)جمشید محمود انصاری اور سمر نکس (آپریشن 021)نبیل قریشی (نامعلوم افراد)
بہترین فلمی اداکار
ایوب کھوسہ (آپریشن 021)فہد مصطفی (نامعلوم افراد)جاوید شیخ (نامعلوم افراد)مہسن عباس (نامعلوم افراد)سلمان شاہد (نامعلوم افراد)
بہترین فلمی اداکارہ
صالحہ عارف (دختر)سمعیہ ممتاز (دختر)عروہ حسین (نامعلوم افراد)
میوزک
سال کا بہترین البممیکال حسن البم اندولنزوئے وکاجی کا البم دریچےعباس علی خان کا البم تمام عالم مست
سال کا بہترین گانا
بدنام (سبتی اور سپون فل)بلی (صائمہ طارق، نامعلوم افراد)ندیا پار پار کر کے (جمی خان)روئیاں (فرحان سعید)سب آکھو علی علی (اسرار)
بہترین ابھرتا ہوا گلوکار
معصومہسارہ حیدرشجی حسنینگ سٹنرززنیر زاہد
ٹیلی ویژن
بہترین ٹی وی ڈرامہ
چپ رہو (اے آر وائے)میں بشرا (اے آر وائے)مراسم (اے پلس)پیارے افضل (اے آر وائے)شکوہ (اے آر وائے)
بہترین ٹی وی اداکار
فردوس جمالحمزہ علی عباسیجبران سعیدمیکال ذوالفقارنعمان اعجاز
بہترین ٹی وی اداکارہ
عائزہ خانصبا حمیدصبا قمرسجل علیصنم جنگ
بہترین ڈرامہ مصنف
خلیل الرحمان قمر (پیارے افضل)سجی گل (سناٹا)سمیرا فضل (چپ رہو)صنم مہدی (میں بشرا)سرمد صہبائی (لا)
بہترین ٹی وی ہدایت کار
کاشف نثارمحسن مرزاندیم بیگروبینہ اشرفسکینہ سموںیاسر نواز
فیشن
سال کی بہترین موڈل
آمنہ بابرآمنہ الیاسسیبل چوہدریفائزہ انصارینادیہ علینورے بھٹی
سال کا بہترین موڈل
اطہر امینجہان خالدشرجیل بیگشہزاد نورولید خالد
بہترین فیشن فوٹو گرافر
عبداللہ حارثایاز انیسگڈو شانیاین ایف کے فوٹو گرافیرضوان الحق
بہترین میک آپ
ماام آبرونبیلہنتاشہ خالدرعنا خانشمال قریشی
بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ
حسنین لہری (موڈل)ماہ گل راشد (ڈیزائنر)موزی صوفی (فوٹو گرافر)صدف کنول (موڈل)سائرہ شکیرہ (ڈیزائنر)
بہترین لباس
پریٹ
دامنگلابوندا عزورثناء سفینازثانیہ مسکتیا
لان
اعلانکیسریاکھاڈیماریہ بیثناء سفیناز
برائڈل
فہد حسینمیشا لکھانینومی انصاریثناء سفینارثناء مسکتیا
بہترین مردانہ ملبوسات ڈیزائنر
احمد بھامدیپک پروانیحسن شہریار یاسیناسمعیل فریدعمر فاروق