Dawn News Television

شائع 17 ستمبر 2015 08:54pm

ماضی کی میرا ہر لولی وڈ مداح کا خواب

خبروں میں رہنے کے نئے نئے طریقے ڈھونڈنے والی لولی وڈ اداکارہ میرا اس وقت اپنی فلموں کی بجائے نکاح پر نکاح کرنے کے الزام میں میڈیا کی سرخیوں میں موجود ہیں.

طویل عرصے سے میرا نہ تو کسی فلم میں نظر آئیں اور نہ ہی کسی ڈرامہ میں.

ہم نے پرانی کلیکشن سے میرا کی کچھ ایسی تصاویر جمع کی ہیں جنہیں ان کے مداح دیکھیں تو ایک بار پھر میرا کے دیوانے ہوجائیں.

بس سوال یہ ہے کہ کیا میرا کی یہ تصاویر آپ سے برداشت ہوسکتی ہیں؟

Read Comments