☰
10 صلاحیتیں جو کیرئیر کی ترقی کے لیے ضروری
10 صلاحیتیں جو کیرئیر کی ترقی کے لیے ضروری
اگر آپ کسی تعلیمی ادارے میں اب نہیں رہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب مزید کچھ نیا سیکھنا نہیں چاہئے۔
درحقیقت تعلیم سے فراغت اور ملازمت کے حصول کے بعد اکثر لوگ تن آسانی اختیار کرتے ہوئے بہت سی ایسی صلاحیتوں سے منہ موڑ لیتے ہیں جو زندگی میں کامیابی کے لیے بہت ضروری ہوتی ہیں اور ان کا حصول کچھ زیادہ مشکل بھی نہیں ہوتا۔
اس حوالے سے اکثر ماہرین اپنی آرا دیتے رہتے ہیں جن میں سے ہم نے کچھ کا انتخاب کیا ہے۔
درج ذیل میں زندگی کی ان صلاحیتوں کا ذکر کیا جارہا ہے جن میں مہارت ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو کیرئیر میں ترقی کا خواہشمند ہو۔