دنیا

دنیا کے 15 سستے ترین سیاحتی مقامات

ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام، کھانے اور کافی وغیرہ کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔

دنیا کے 15 سستے ترین سیاحتی مقامات

سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر لوگ اخراجات کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔

تاہم ایک ویب سائٹ ہوپا نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ایک شخص کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

ویب سائٹ نے ٹیکسی کے سفر، ایک رات ہوٹل میں قیام، کھانے اور کافی وغیرہ کے اخراجات کو اس درجہ بندی کے لیے استعمال کیا۔

تو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے لے کر مشرقی یورپ کے شہروں تک اس فہرست میں 15 نام شامل ہیں۔

15۔ ریو ڈی جنیرو، برازیل 136.9 ڈالرز (اوسطاً ایک دن)

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 4.75 ڈالرز

ہوٹل کا قیام : 115.88 ڈالرز

کھانا : 29.89 ڈالرز

کافی کا ایک کپ : 1.71 ڈالرز

14۔ اناطولیہ، ترکی 129.95 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 3.72 ڈالرز

ہوٹل : 104.57 ڈالرز

کھانا : 16.60 ڈالرز

کافی : 2.66 ڈالرز

13۔ پراگ، چیک ریپبلک 127.46 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 2.97 ڈالرز

ہوٹل : 121.86 ڈالرز

کھانا : 23.88 ڈالرز

کافی : 2.11 ڈالرز

12۔ گران کاناریا، اسپین 116.03 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 2.08 ڈالرز

ہوٹل : 85.92 ڈالرز

کھانا : 37.65 ڈالرز

کافی : 2.03 ڈالرز

11۔ برلن، جرمنی 105.69 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 12.90 ڈالرز

ہوٹل : 65.60 ڈالرز

کھانا : 43.02 ڈالرز

کافی : 2.91 ڈالرز

10۔ شرم الشیخ، مصر101.15 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.94 ڈالرز

ہوٹل : 61.83 ڈالرز

کھانا : 40.30 ڈالرز

کافی : 1.22 ڈالرز

9۔ کورفو، یونان 95.51 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 7.60 ڈالرز

ہوٹل : 60.02 ڈالرز

کھانا : 29.58 ڈالرز

کافی : 2.90 ڈالرز

8۔ کوالالمپور، ملائیشیاء95.35 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.06 ڈالرز

ہوٹل : 72.88 ڈالرز

کھانا : 15.19 ڈالرز

کافی : 2.83 ڈالرز

7۔ آک لینڈ، نیوزی لینڈ 87.22 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 10.13 ڈالرز

ہوٹل : 64.11 ڈالرز

کافی : 3.09 ڈالرز

6۔ فارو، پرتگال 86.71 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.48 ڈالرز

ہوٹل : 54.26 ڈالرز

کھانا : 30 ڈالرز

کافی : 1.20 ڈالرز

5۔ کیپ ٹاﺅن، جنوبی افریقہ 86.22 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 8.42 ڈالرز

ہوٹل : 70.36 ڈالرز

کھانا : 24.24 ڈالرز

کافی : 1.12 ڈالرز

4۔ ہنوئی، ویت نام 78.58 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 1.72 ڈالرز

ہوٹل : 58.31 ڈالرز

کھانا : 15.23 ڈالرز

کافی : 1.55 ڈالرز

3۔ ٹینیرائف، اسپین 72.72 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 4.11 ڈالرز

کھانا : 34.96 ڈالرز

کافی : 1.43 ڈالرز

2۔ بینکاک، تھائی لینڈ، 69.38 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 2.49 ڈالرز

ہوٹل : 42.46 ڈالرز

کھانا : 21.79 ڈالرز

کافی : 2.64 ڈالرز

1۔ بڈاپسٹ، ہنگری 68.83 ڈالرز

کریٹیو کامنز فوٹو

ٹیکسی : 6.57 ڈالرز

ہوٹل : 32.83 ڈالرز

کھانا : 27.66 ڈالرز

کافی : 1.77 ڈالرز


آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔