نقطہ نظر

گاڑی کی انشورنس کے متعلق اہم نکات

گاڑی کی انشورنس کروانا آپ کو بہت سے اخراجات سے بچا سکتا ہے، لیکن اس سے پہلے چند باتیں جاننی ضروری ہیں۔
Welcome

موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت تمام گاڑیوں کی انشورنس کروانا لازمی ہے، لیکن پاکستان جنرل انشورنس سیکٹر کی شایع کردہ 2013 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 23 فیصد گاڑیاں انشورنس شدہ ہیں، جبکہ ایک مثبت پہلو یہ بھی ہے کہ اب بڑی تعداد میں لوگ اپنی گاڑیوں کی انشورنس کروا رہے ہیں۔

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گاڑی کی انشورنس کے بارے میں کن باتوں کو جاننا ضروری ہے۔

انشورنس پالیسی کا انتخاب

انشورنس پالیسی کے لیے مندرجہ ذیل تین نکات پر غور کرنا ضروری ہے

کلیم درج کروانا

سید وجیہہ الحسن نقوی
ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔