ملٹی میڈیا

فیڈل کاسترو: کامیاب انقلاب کا چہرہ

13 اگست 1926 کو ایک کسان کے گھر میں آنکھ کھولنے والے فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔

بچپن ہی سے انقلابی سوچ کے حامل کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو نے کئی دہائیوں تک امریکی معاشی امداد کے بغیر کیوبا کا نظام حکومت چلایا جبکہ امریکی سامراج کے خلاف گوریلا جنگ لڑی۔

13 اگست 1926 کو ایک کسان کے گھر میں آنکھ کھولنے والے فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔

فیڈل کاسترو کو کیوبا میں نہایت عزت و احترام سے جانا جاتا رہا ہے۔

فیڈل کاسترو کو 21ویں صدی کی عالمی سیاست کا ایک اہم ستون قرار دیا جاتا ہے، انھوں نے تقریباً 50 برس تک کیوبا پر حکمرانی کی۔