☰
احسن خان اور عائشہ عمر لاہور ریلوے اسٹیشن پر
احسن خان اور عائشہ عمر کی فلم رہبرا کی شوٹنگ لگ بھگ مکمل ہوگئی ہے۔
احسن خان نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ' فلم لگ بھگ مکمل ہوچکی ہے اور اس کا 95 فیصد کام کرلیا گیا ہے'۔
رہبرا کی حالیہ شوٹنگ لاہور ریلوے اسٹیشن میں ہوئی جس میں احسن خان اور عائشہ عمر نے شرکت کی۔