☰
وزیر صحت بلوچستان کے قافلے پر راکٹ حملہ
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے قافلے پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کیا، تاہم وزیر صحت اور ان کے ساتھی واقعے میں محفوظ رہے۔