نقطہ نظر

خوف پھیلاتے ’چھلاوے‘ گروہوں کا تعلق کراچی سے نیا نہیں

چاقو حملوں جیسے جرائم کی وجوہات اورتادیبی اقدامات کاجائزہ لینےسے قبل ماضی میں ہونےوالے ایسے واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

ضرورت اِس امر کی ہے کہ صنفِ نازک کو درپیش اِس مشکل کا فوری مقابلہ کیا جائے اور اُنہیں ایک بار پھر خود اعتمادی اور تحفظ فراہم کیا جاسکے۔ کیونکہ عوام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف دیکھ رہے ہیں اور کسی اچھے نتیجے کے منتظر ہیں۔

عبدالرافع پرجوش لکھاری، پُراُمید انسان اور پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں۔ آپ اِن سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ rafayabdul1983@gmail.com

عبدالرافع

عبدالرافع پرجوش لکھاری، پُراُمید انسان اور پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں۔ آپ اِن سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ rafayabdul1983@gmail.com

ڈان میڈیا گروپ کا لکھاری کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔