☰
اس سال کھانوں کے حوالے سے یہ جھوٹے وعدے نہ کریں
ویسے تو ہر سال ہم سب نئے سال کے آغاز کے ساتھ اپنے کھانوں کو لے کر بھی بہت سے نئے نے ارادے کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب ان کو پورا کرنے کا وقت آتا تو ہم سب ہی پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
اب جب 2017 کا اختتام ہوچکا ہے اور 2018 تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، تو آپ کو بھی چاہیے کہ اپنی خوراک کے حوالے سے یہ جھوٹے ارادے کرنا بند کردیں۔
یہاں وہ جھوٹے ارادے اور وعدے مندرجہ ذیل ہیں جو یقیناً ہم سب ہی خود سے کرتے تو ہیں لیکن انہیں پورا نہیں کرپاتے۔