جلد ہی ان ٹماٹروں کی پیداوار شروع کردی جائے گی جو وٹامن ڈی تھری سے بھرپور ہوں گے۔
شائع 25 مئ 2022 09:30pm
صحت بخش غذا کا استعمال جینیاتی طور پر ذیابیطس کے زیادہ خطرے سے دوچار افراد کے لیے بھی اس بیماری کا خطرہ کم کردیتا ہے۔
شائع 30 اپريل 2022 09:50pm
رمضان کے بعد اچانک بہت زیادہ کھانا پینا جسمانی نظام کے لیے کافی مشکلات پیدا کرسکتا ہے اور آپ موٹاپے کا شکار ہوسکتے ہیں۔
شائع 30 اپريل 2022 02:07pm
ہری مرچیں کھانے سے جہاں متعدد موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے، وہاں انہیں کھانے سے وزن میں بھی نمایاں کمی ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 08:21pm
ٹماٹر میں پوٹاشیم، وٹامن بی اور ای سمیت متعدد غذائی اجزا ہوتے ہیں جن کی جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 08:32pm
برصغیر میں کئی کھانوں کے نام شہروں اور علاقوں کے نام پر بھی ہوتے ہیں، ایسے ہی کھانوں میں حیدرآبادی چکن جنجر بھی شامل ہے۔
شائع 25 اپريل 2022 01:23pm
چکن کھانے کے شوقین افراد کو ڈھاکا چکن کی نہایت آسان اور لذیذ ترکیب ضرور پسند آئے گی۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2022 01:24pm
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ رمضان میں افطاری پکوڑوں کے بغیر ادھوری ہے۔
شائع 23 اپريل 2022 03:14pm
پاکستانی ہر ڈش کے ساتھ کیچپ کھانا پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں کیچپ کے استعمال میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔
شائع 20 اپريل 2022 01:29pm
جاپان میں سائنسدانوں نے ایک ایسی منفرد ایجاد کی ہے جو کھانے میں نمک کو شامل کرنے کی ضرورت کو ہی ختم کردے گی۔
شائع 19 اپريل 2022 01:45pm
آلو کے ڈونٹ جھٹ پٹ بنانے کی یہ انتہائی آسان ترکیب آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
شائع 19 اپريل 2022 12:49pm
افطار کے لیے نت نئی ڈشز بھی تیار کرتے وقت یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ وہ بچوں اور بڑوں کو یکساں پسند آئیں۔
شائع 17 اپريل 2022 03:09pm
بہت سے افراد ماہ رمضان میں افطاری کے دوران دہی بڑے اور چاٹ جیسی ڈشز پر مکمل پکوانوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
شائع 16 اپريل 2022 03:35pm
اس رمضان ان 8 طریقوں کا استعمال کریں اور اپنے گھروں میں کھانے کو ضائع ہونے سے محفوظ کریں۔
شائع 11 اپريل 2022 01:40pm
یہاں ایسے پکوڑے بنانے کے طریقے دیے گئے ہیں، جن سے گھر والوں کو افطاری میں عام سے پکوڑے نئے لگیں گے۔
شائع 10 اپريل 2022 04:24pm