لائف اسٹائل

لگ بھگ ہم شکل معروف ہولی وڈ اداکار

کچھ افراد ایک دوسرے سے اتنا ضرور ملتے ہیں کہ دوسروں کو چونکا دیتے ہیں۔

لگ بھگ ہم شکل معروف ہولی وڈ اداکار



کیا کسی فرد کی شکل کا کوئی اور شخص (جڑواں بہن یا بھائی سے ہٹ کر) دنیا میں ہوسکتا ہے؟

اس سوال کا جواب تو سائنسدان ہی زیادہ بہتر دے سکتے ہیں تاہم کچھ افراد ایک دوسرے سے اتنا ضرور ملتے ہیں کہ دوسروں کو چونکا دیتے ہیں۔

ان میں معروف فنکار بھی شامل ہیں، خاص طور پر ہولی وڈ میں تو لگتا ہے کہ متعدد افراد ایک دوسرے کی شکل اپنے چہرے پر سجائے ہوئے ہیں۔

یقین نہیں آتا تو نیچے موجود تصاویر آپ کو دنگ کردیں گی۔

سارہ ہائی لینڈ اور میلا کیونس

شٹر اسٹاک فوٹو

نتالی پورٹ مین اور کیریا کائیٹیلی

شٹر اسٹاک فوٹو

رالف فائینیز اور لیام نیسن

اے پی/ شٹر اسٹاک فوٹو

ایسلا فشر اور ایمی ایڈمز

شٹر اسٹاک فوٹو

کیٹی پیری اور زوئی ڈیشکانیل

شٹر اسٹاک فوٹو

برائس ڈیلاس ہورڈ اور جیسیکا چیسٹین

شٹر اسٹاک فوٹو

اورلینڈو بلوم اور لیوک ایونز

شٹر اسٹاک فوٹو

پینالوپ کروز اور سلمیٰ ہائیک

اے پی فوٹو

مینکا کیلی اور لیٹھن میسٹر

شٹر اسٹاک فوٹو

ڈینیئل ریڈکلف اور ایلاج ووڈ

شٹر اسٹاک فوٹو

جنیفر لارنس اور بیلا حدید

شٹر اسٹاک فوٹو

جونی ڈیپ اور جون مائر

شٹر اسٹاک فوٹو

ریان رینولڈ اور ریان گوسلین

شٹر اسٹاک فوٹو

مارک واہلبرگ اور میٹ ڈیمین

شٹر اسٹاک فوٹو

نینا ڈوبریو اور وکٹوریہ جسٹس

شٹر اسٹاک فوٹو