لائف اسٹائل بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈکاسٹر شہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ ماریہ بی نے پوڈکاسٹر کے خلاف 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، شہزاد غیاث کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے میں بھی شکایت درج کروادی
لائف اسٹائل شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا ’سردار جی تھری‘ کو رواں ماہ 27 جون کو بھارت کے علاوہ دیگر ممالک میں ریلیز کیا جائے گا، یہ واضح نہیں ہے کہ فلم پاکستان میں ریلیز ہوگی یا نہیں؟
لائف اسٹائل سلمان خان کا تین سنگین اعصابی امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف سلمان خان نے بتایا کہ وہ ’ٹرائی جیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور اے وی ایم نامی سنگین نیورولاجیکل بیماریوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
لائف اسٹائل عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمر جعفری چند دن قبل ہی عینا آصف نے بھی ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں لوگوں کی جانب سے ثمر جعفری کے ساتھ جوڑی بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی حکومت کی پابندی ناکام، ہانیہ عامر ’سردار جی تھری‘ کے ٹریلر میں جلوہ گر گزشتہ برس سے افواہیں تھیں کہ ہانیہ عامر ’سردار جی تھری‘ میں نظر آئیں گی، تاہم انہوں نے اور دلجیت دوسانجھ نے اس حوالے سے کبھی کوئی بیان نہیں دیا تھا۔
لائف اسٹائل عائشہ خان کی آخری رسومات خاموشی سے ادا، کوئی شوبز شخصیت شریک نہ ہوسکی عائشہ خان کے بیٹے پولیس اسٹیشن پہنچے اور پوسٹ مارٹم کروانے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ یہ طبی موت ہے، فرح اقرار
لائف اسٹائل آسانی سے معاف نہیں کرتی، والد کو معاف کرنے میں 30 سال لگے، جیا علی والدین کے درمیان کشیدہ تعلقات تھے، بعد میں دونوں کی طلاق ہوگئی، والد کو معاف کرنے میں کئی دہائیاں لگیں، اداکارہ
لائف اسٹائل دانش تیمور کی ایک بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتی، عائزہ خان ہم دونوں شوبز سے وابستہ ہیں، اس لیے اکثر اوقات ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے، جو بالکل بھی پسند نہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ثمر جعفری کے ساتھ اپنی جوڑی بنانے پر کوئی اعتراض نہیں، عینا آصف اداکارہ نے بتایا کہ ان کی اور ثمر جعفری کی دوستی صرف سیٹ تک محدود نہیں بلکہ اُن کا رشتہ بہت پرانا ہے۔
لائف اسٹائل عائشہ خان کی المناک کہانی: اداکارہ کئی سالوں سے تنہائی کا شکار تھیں کچھ عرصہ قبل عائشہ خان کی ملاقات اداکار طلعت حسین سے ہوئی تھی، جس دوران وہ زاروقطار رونے لگیں اور کہا کہ وہ قید تنہائی میں ہیں، صحافی سارہ حسین
لائف اسٹائل یاسر حسین عبدالستار ایدھی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں شمولیت کے خواہاں شرجیل انعام میمن نے ایک تقریب میں بتایا تھا کہ حکومت سندھ فلم سازوں کی شراکت سے عبدالستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنانے پر کام کر رہی ہے۔
لائف اسٹائل انجلین ملک کینسر کے علاج کے لیے ترکیہ منتقل اداکارہ و ماڈل میں فروری میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، ابتدائی علاج کے لیے وہ دبئی منتقل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل معاشرے میں بے راہ روی بڑھ چکی، ہم جنس پرستی پنپنے لگی، حنا خواجہ بیات حنا خواجہ بیات کی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے ان کی بات سے اتفاق بھی کیا اور کہا کہ والدین کو بچوں کو سخت نظر رکھنی چاہیے۔
لائف اسٹائل میشا شفیع اے آر وائے کے برطانوی نشریاتی ادارے سے ہتک عزت کا کیس جیت گئیں این وی ٹی وی نے میشا شفیع کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے آن ایئر معافی جاری کی اور عدالت سے باہر معاملہ طے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
لائف اسٹائل انتظار ختم، میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا ٹیزر ریلیز ڈرامے کی کاسٹ میں ہمایوں سعید، سجل علی، آصف رضا میر، صبا فیصل، صبا حمید، بابر علی، حاجرہ یامین، اذان سمیع خان، نمیر خان، صائمہ اور دیگر شامل ہیں۔
لائف اسٹائل صنم سعید کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان صنم سعید نے 12 مئی کو اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کی تھی، 20 جون کو انہوں نے بتایا تھا کہ ان کے ہاں 18 مئی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی۔
لائف اسٹائل ٹام کروز کو اعزازی آسکر ایوارڈ دینے کا اعلان ٹام کروز اپنی ایکشن فلم ’مشن امپاسیبل‘ سیریز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں لیکن اس باوجود وہ آسکر ایوارڈ جیتنے سے محروم رہے ہیں۔
لائف اسٹائل سارہ عمیر کا 75 فیصد معدہ نکلوالنے کا انکشاف عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانی جسم اور اس کی ترجیحات بھی تبدیل ہوتی ہیں لیکن عام لوگ اس پر توجہ نہیں دے پاتے، اداکارہ
لائف اسٹائل جواد احمد کا فضا علی کے ’دھوبی‘ والے تبصرے پر کرارا جواب فضا علی نے جواد احمد کے بارے میں کہا تھا کہ اگر وہ گلوکار نہ ہوتے تو دھوبی ہوتے، کیونکہ وہ دوسروں کی بہت اچھی ’دھلائی‘ کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل حکومت سندھ کا عبدالستار ایدھی پر فلم بنانے کا اعلان وزارت اطلاعات و نشریات سندھ فلم ساز ستیش آنند کے ساتھ مل کر معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی زندگی پر فلم بنا رہا ہے، شرجیل انعام میمن
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ