☰
ہر دور کی بہترین سپر ہیروز فلمیں
سپر ہیروز پر بننے والی بہترین فلمیں
امیر، مرحوم والدین سے لے کر ریڈیو ایکٹو مکڑی کے ڈنک کے شکار تک متعدد افراد ایسے ہیں جو سپر ہیرو سمجھے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان پر بننے والی فلمیں خاص و عام میں بہت پسند کی جاتی ہیں۔
چونکہ اس طرح کی ہر فلم میں انسانی خواہشات کو مختلف انداز سے پیش کیا جاتا ہے اور ماورائی قوتیں رکھنے والا ہیرو دنیا کو بہتر بنانے کا کام کررہا ہوتا ہے تو وہ دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔
برائی اور اچھائی کے درمیان افسانوی جنگ، شوخ کاسٹیوم اور اچھی کہانیاں یہ تین شعبے ان فلموں کی جان ہوتے ہیں۔
یہاں کچھ ایسی فلمیں ہیں جنھیں بہترین سپر ہیروز فلمیں قرار دیا جاسکتا ہے اور انہیں کوئی نمبر نہیں دیا گیا کیونکہ کوئی سائنس فکشن ہے تو کوئی فنٹاسی جبکہ دیگر بھی ان دونوں کے درمیان ہیں۔