ویڈیوز

لاہور میں ہوا خواتین کبڈی کا سنسنی خیز مقابلہ

خواتین کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کبڈی پر صرف مردوں کی اجارہ داری نہیں بلکہ خواتین بھی اس کھیل میں کسی سے کم نہیں۔