Live Election 2018

الیکشن 2018: مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر 18 جون تک فیصلہ محفوظ

مریم نواز سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مختلف سوالات کئے گئے جس کے بعد ریٹرننگ افسر نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ریٹرننگ آفیسر نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق فیصلہ 18 جون تک محفوظ کرلیا۔