☰
کیا لیموں کا رس ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے؟
لیمو کا رس یا لیمو کا جوس گرمی کے موسم کا سب سے اہم شربت مانا جاتا ہے اور صرف یہاں ہی نہیں دنیا بھر میں اسے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ لیمو کا شربت تیار کرنا بےحد آسان ہے، یہ مزیدار ہوتا ہے، اس کے علاوہ اس کے صحت پر بہت سے مثبت فوائد بھی مرتب ہوتے ہیں۔
تاہم چند لوگوں کا ماننا ہے کہ لیمو کا شربت بہت زیادہ پینا ہڈیوں کے لیے ٹھیک نہیں کیوں کہ اس میں ایک قسم کا ایسڈ موجود ہوتا ہے جو ہڈیوں کو کمزور کرتا ہے۔