Live Election 2018
میثاق جمہوریت کی طرف پرواز
سیاسی جماعت کے چیئرمین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ملک میں بینظیر بھٹو کے دور کی طرح ایک اور میثاق جمہوریت ہونا چاہیے۔
ملک میں جہاں انتخابی ماحول سرگرم ہوتے ہی سیاسی قائدین اپنے مخالفین پر تنقید کررہے تو وہیں دوسری طرف ایک جماعت ان تمام باتوں سے کنارہ کشی کرتے ہوئے نئے میثاق جمہوریت کی طرف بڑھ رہی ہے۔
سیاسی جماعت کے چیئرمین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ملک میں بینظیر بھٹو کے دور کی طرح ایک اور میثاق جمہوریت ہونا چاہیے، اسی بات کی عکاسی ڈان میں شائع ہونے والا کارٹون کرتا نظر آیا۔