پاکستان کراچی: ’باوردی‘ ملزمان کے ہاتھوں تاجر سے لوٹ مار کا مقدمہ درج باوردی ملزمان نے میری جیب سے ایک لاکھ 70 ہزار ، 63 ہزار نکال لیے، پیسے واپس مانگنے پر دھمکی دی چلے جاؤ ورنہ ڈاکو بناکر ماردیں گے، متاثرہ تاجر کا پولیس کو بیان
پاکستان کراچی: 20 روز سے لاپتا بچے کی لاش گٹر سے مل گئی بچہ کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر کھلے گٹر میں گِرا، مہران ٹاؤن کچی آبادی ہے، اکثر گٹر کھلے ہوئے ہیں، پولیس کا شبہ
پاکستان کراچی: مچھر کالونی میں گیس سیلنڈر دھماکا، عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی دکان رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر تھی، دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی، ایس ایس پی کیماڑی
پاکستان سال 2020:کورونا وائرس کے باعث انتقال کرجانے والی شخصیات و سیاستدان اس عالمی وبا نے پاکستان میں ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو متاثر کیا اور کئی نامور شخصیات جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔
پاکستان سال 2019: جمہوریت کا حسن 'احتجاج، مظاہرے اور دھرنے' جمہوری معاشرہ اختلاف رائے رکھنے والوں کو یہ آزادی دیتا ہے کہ وہ اس راستے سے اپنے جائز مطالبات کو حکمرانوں سے منواسکیں۔
پاکستان پیپلز بس سروس، ایک عظیم کارنامہ شہر کی آبادی 2 کروڑ ہے، حکومت نے 10 بسیں چلا کر آٹے میں نمک برابر کام کر دیا ہے، باقی بھی کبھی نہ کبھی ہوجائے گا۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر اوبر اور کریم کا داخلہ ممنوع! سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے دونوں کمپنیوں کو کراچی ایئرپورٹ پر اپنی سروس فراہم کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
دنیا بھارتی میڈیا کی مضحکہ خیز رپورٹنگ، پاکستان کے خلاف دعووں کا پول کھل گیا ذرائع ابلاغ کے ذریعے مسائل حل کیے جاسکتے لیکن جنگی جنون میں سوار بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف پروپیگینڈے میں لگا ہوا ہے۔
پاکستان سال 2018: غیر ملکیوں کی پاکستانیوں سے شادی کی شہ سرخیاں محبت وہ جذبہ ہے،جس کا اظہارکبھی بھی، کہیں بھی، کسی سےبھی کیا جاسکتا ہے، اس کیلئے مخصوص وقت یا عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔
پاکستان سال 2018: پانی کے مسائل، اقدامات اور قوم کا مستقبل ملک میں پانی کے بحران کے حل کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان 2025 تک خشک سالی کا سامنا کرسکتا ہے۔
Live Election 2018 ضمنی انتخابات: آئی ووٹنگ کی ویب سائٹ پر ہیکرز کا حملہ ویب سائٹ پر بیک وقت 10 ہزار سے زائد حملے کیے گئے، جنہیں نادرا حکام کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا۔
Live Election 2018 مظفرگڑھ: ضمنی انتخاب میں ماں اور بیٹا آمنے سامنے آزاد امیدوار ہارون سلطان بخاری تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لڑنے والی اپنی والدہ زہرہ بتول کے مدمقابل ہے۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ پولنگ کا وقت 5 بجے تک ختم ہو جائے گا،پولنگ اسٹیشن کے احاطے میں موجود ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے، ای سی پی
Live Election 2018 پی پی 27 جہلم میں احتجاجاً ووٹنگ کا بائیکاٹ بنڈ دادن خان کے نواحی قصبے ڈھڈی پھپرہ کے لوگوں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے انکار کردیا۔
Live Election 2018 وزیر اعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا عمران خان نے این اے 53 اسلام آباد میں ووٹ ڈالا، پولیس اسٹیشن اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
Live Election 2018 چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کو انتخابی شکایات سے متعلق بریفنگ دی۔
Live Election 2018 این اے 53 اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدوار علی نواز نے ووٹ کاسٹ کردیا عام انتخابات میں اس نشست پر وزیر اعظم عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی، تاہم بعد میں انہوں نے یہ نشست چھوڑ دی تھی۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن کا مرکزی شکایت سیل بالاخر فعال شکایات سیل میں پولنگ اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شکایات درج کروائی جاسکتی ہے، الیکشن کمیشن
Live Election 2018 ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا مرکزی شکایت سیل فعال نہ ہوسکا کنٹرول روم سے متعلق بھی ذرائع ابلاغ کو کوئی معلومات، فون نمبرز، فیکس نمبر بھی فراہم نہیں کیے گئے۔
پاکستان وفاقی جامعہ اردو: پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے فارم کہاں ملے گا؟ 2ستمبر کو داخلوں کا اعلان کیا گیا، فارم آن لائن جمع کروایا جانا تھا، انتظامیہ نے 2000 روپے پروسیسنگ فیس مقرر کی تھی۔