Dawn News Television

شائع 20 جولائ 2018 12:10pm

معرکہ این اے 247: وہ حلقہ جو کسی کا نہیں

این اے 250 ہمیشہ سے ایک 'اوپن' حلقہ تھا جو کسی بھی پارٹی کا مضبوط گڑھ نہیں تھا، اور اس کے این اے 249 کے ساتھ مل جانے کے بعد بھی صورتحال وہی ہے۔

اگر گزشتہ 3 انتخابات کے نتیجے میں سامنے آنے والے نتائج کی بات کریں تو 2002ء میں یہاں سے جماعت اسلامی نے سیٹ جیتی، 2008ء میں متحدہ قومی موومنٹ کامیاب ہوئی اور 2013ء میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارا۔

اس بار بھی صورتحال کچھ ایسی ہی ہے کیونکہ کوئی بھی جماعت یہاں سے یقینی فتح کا دعوی نہیں کر پارہی ہے۔

اس حلقے میں ماضی کے مقابلے میں کیا تبدیلی آئی ہے اور یہاں سے پہلے کون کون سیٹ جیتا ہے اس کی مکمل تفصیل یہاں جانیے۔

Read Comments