Live Election 2018
صدر مملکت ممنون حسین نے ووٹ ڈال دیا
کراچی کے حقلہ این اے 247 میں صدر مملکت ممنون حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آئے اور ووٹ کاسٹ کیا۔
صدر مملکت ممنون حسین نے بھی انتخابات 2018 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کردیا۔