Live Election 2018

نواز اور شہباز شریف کی والدہ نے ووٹ ڈال دیا

انہوں نے لاہور کے حلقہ 124 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور اس کے لیے وہ وہیل چیئر پر تشریف لائیں۔

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

انہوں نے لاہور کے حلقہ 124 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور اس کے لیے وہ وہیل چیئر پر تشریف لائیں اور پولنگ اسٹیشن میں جاکر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔