Dawn News Television

شائع 26 جولائ 2018 04:34pm

این اے 245، کراچی شرقی 4: تحریک انصاف کامیاب

عامر لیاقت حسین ( پاکستان تحریک انصاف ): 56 ہزار 6سو 15 ووٹ

محمد فاروق ستار ( ایم کیو ایم پاکستان ) : 35 ہزار 2سو47 ووٹ

حلقے کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ

Read Comments