Dawn News Television

شائع 26 جولائ 2018 04:40pm

عمران خان کو مبارکباد دینے کیلئے وسیم اکرم کی بنی گالا آمد

کرکٹر وسیم اکرم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے بنی گالا پہنچ گئے۔

Read Comments