عمران خان کو مبارکباد دینے کیلئے وسیم اکرم کی بنی گالا آمد

26 جولائ 2018

ای میل

کرکٹر وسیم اکرم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دینے بنی گالا پہنچ گئے۔