Dawn News Television

شائع 03 اگست 2018 10:26am

تحریک انصاف اور آزاد امیدوار

انتخابات 2018 میں پاکستان تحریک انصاف 115 نشستوں حاصل کرنے کے باوجود حکومت سازی کا عمل مکمل نہیں کرسکی ہے کیونکہ انہیں سادہ اکثریت کے لیے 137 نشستیں درکار ہیں۔

تحریک اںصاف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نشستوں کی تعداد پوری کرنے کے لیے جہاں سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کی جارہی ہے اور انہیں تحریک اںصاف میں شامل کیا جارہا۔

اسی منظر نامے کی عکاسی ڈان میں شائع ہونے والے اس خاکے میں کی گئی، جس میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آزاد امیدواروں کا ‘شکار‘ کرتے نظر آرہے ہیں۔

Read Comments